آسٹریلیا میں کام کی جگہوں پو قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، قطع نظر اس بات سے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے، آپ کے ویزے کی حیثیت کیا ہے یا آپ آسٹریلیا میں کتنی دیر سے ہیں۔
Fair Work Commission کام پر مسئل حل کرنے میں مدد دے سکتا ہے، قطع نظر اس بات سے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے، آپ کے ویزے کی حیثیت کیا ہے یا آپ آسٹریلیا میں کتنی دیر سے ہیں۔